کینیا میں الشباب تنظیم کا حملہ ، امریکی سمیت 15 ہلاکJanuary 16, 2019ویب ڈیسک0 مقامی میڈیا کے مطابق دہشت گردوں نے ہوٹل میں متعدد دھماکے بھی کیے جس سے کار پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کا آگ لگ گئی