امریکا کا پاکستان اور سعودی عرب کو جدید فضائی میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ
یہ میزائل امریکی ریاست ایریزونا کے شہر ٹکسن میں تیار کیے جائیں گے
فزکس میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا
فزکس میں نوبیل انعام جان کلارک، مائیکل ڈیوریٹ اور جان مارٹینس کو دیا گیا
پاکستان نے نایاب اور قیمتی معدنیات کے پہلی کھیپ امریکہ روانہ کر دی
امریکی محکمہ توانائی کی جانب سے تقریباً ایک ارب ڈالر مختص کیے جا رہے ہیں
اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں بمباری ختم کرنے پر رضامند ہیں، امریکی صدر کا دعویٰ
حماس اقتدار میں رہنے کا فیصلہ کرتی ہے تو اس کا مکمل صفایا کر دیا جائے گا، ٹرمپ
اسرائیل نے غزہ پر بمباری عارضی طور پر روک دی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
حماس کو تیزی سے اقدامات کرنے ہوں گے ورنہ تمام شرطیں ختم ہو جائیں گی
امریکی بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
بحری جہاز کی آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام اور امریکی سفارتی عملے نے استقبال کیا
ڈونلڈ ٹرمپ کے جنرل اسمبلی آمد پر اسکیلیٹر بند، امریکی صدر کی تنقید
ممکن ہے کہ فوٹوگرافر کا اسکیلیٹر کے بٹن پر غلطی سے ہاتھ لگنے سے وہ رک گیا ہو، ترجمان اقوام متحدہ
ممکن ہے غزہ جنگ کسی بھی وقت ختم ہو جائے، امریکی صدر
ہم نیٹو کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھیں گے
امریکی صدر نے انٹیفا کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
یہ گروپ امریکی نوجوانوں کو بھرتی کر کے شدت پسند بناتا ہے
چارلی کرک کی بیوہ کا شوہر کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان
میرے شوہر نوجوان نسل کو بچانے کیلئے جیتے تھے اور میں چاہتی ہوں ان کا مشن جاری رہے، بیوہ
امریکہ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدامات کو نمائشی قرار دے دیا
امن، اسرائیل کی سیکیورٹی اور یرغمالیوں کی رہائی ہماری ترجیح ہے، امریکہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس مقرر کر دی
امریکی صدر کے نئے اقدام سے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بڑا جھٹکا لگے گا
امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی
غزہ سے متعلق قرارداد منظور نہ ہونا افسوسناک اور سیاہ لمحہ ہے، پاکستان
انٹرنیٹ کے ذریعے نوجوانوں کا برین واش کیا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
چارلی کرک کے قاتل کا بائیں بازو کے شدت پسندوں نے ذہن بدلا
ڈونلڈ ٹرمپ عمر رسیدہ ہو گئے، صدارت کے اہل نہیں؟ امریکی سیاست میں نئی بحث چھڑ گئی
صدارت جیسے حساس عہدے کیلئے عمر کی حد پر نظرثانی ہونی چاہیے، سروے
قطر امریکہ کا مضبوط اتحادی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
یورپی یونین کو روس پر پابندیاں مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے
امریکا کا چارلی کرک کے قاتل کی معلومات فراہم کرنے پر ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان
ایف بی آئی نے ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے مشتبہ قاتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کر دی
امریکا کی بھارت اور چین کو روسی تیل خریدنے سے روکنے کی کوشش
امریکا جی سیون ممالک سے بھارت، چین پر زیادہ ٹیرف لگانے پر زور دے گا، فنانشل ٹائمز
امریکی صدر کی حماس کو آخری وارننگ، خطرناک نتائج کی دھمکیاں
اسرائیل میری شرائط مان چکا ہے اور اب حماس کی باری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر نے مودی کو “دوست” قرار دے دیا
بھارت اور امریکہ کا ایک خاص رشتہ ہے، اس لیے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

