امریکہ نے کشمیر کو متنازعہ علاقہ قرار دے دیاOctober 23, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی مقبوضہ کشمیر میں صورتحال خراب ہے، وہاں نوجوانوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان لڑائی ایک معمول بن چکی ہے، ایلس ویلز