امریکہ کی معاون نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ گئیںJanuary 19, 2020ویب ڈیسک0 سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی جس میں دوطرفہ امور اورعلاقائی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔