“جز وقتی شادی” جائز قرار دینے پر مصر میں بحث چھڑ گئیAugust 24, 2021ویب ڈیسک0 جامعہ الازہر کے عالم کا کہنا ہے کہ باہمی رضامندی، گواہ اور جہیز کی بنیادی شرائط مکمل ہونے پر پارٹ ٹائم شادی میں کوئی حرج نہیں