صوبہ سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر سندھی اجرک کا لوگو چسپاں کرنے کا منصوبہOctober 5, 2019سید سبط حسان رضوی0 محکمہ ایکسائز سندھ کے سیکرٹری نے کہا کہ اس منصوبے کے لئے سندھ کابینہ اور وزیراعلی سندھ سے منظوری لی جائے گی۔