شام میں فضائی حملہ، 33 ترک فوجی جاں بحقFebruary 28, 2020ویب ڈیسک0 روس کی حمایت یافتہ شامی فوج ادلب کو باغیوں سے چھڑانے کی کوشش کر رہی ہیں جنھیں ترک فوج کی حمایت حاصل ہے۔