ایڈہاک ججز کی تعیناتی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آجJuly 19, 2024ویب ڈیسک0 چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے سپریم کورٹ کے 4 ریٹائرڈ ججز کے نام تجویز کیے ہیں