اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب حادثہ، 12 مسافر جاں بحقApril 29, 2019فرید صابری0 ڈرائیور کی مبینہ لاپرواہی کے باعث سرگودھا سے راولپنڈی آنے والی گاڑی ٹول پلازہ کی دیوار سے ٹکرا کر قلابازیاں کھاتے ہوئے الٹ گئی