سعودی عرب، 90 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرنے والا بزرگ دولہاJuly 13, 2023Fahad Bin Shakir0 شادی سے انکار کرنے والے نوجوانوں کو مشورہ دوں گا کہ اپنے دین اور دنیا کے متاع کی حفاظت چاہتے ہو تو شادی کر لو، ناصر بن دحیم