پاکستان: 70سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں کو واک ان ویکسینیشن کی اجازتMarch 15, 2021ویب ڈیسک0 رجسٹرڈ شہری کل سے کسی بھی ویکسینیشن سینٹر میں جا کر بنا نمبر کے ویکسین لگوا سکتے ہیں، این سی او سی