پشاور:سرکاری گاڑی پر سوار مبینہ سرکاری ملازم سے 6 کلوگرام چرس برآمدJune 24, 2019شہاب اعوان0 ابتدائی تفیش کے مطابق ملزم کے پاس منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کا کارڈ ہے اور وہ خود کو سرکاری ملازم بتا رہا ہے۔