چین میں کمرشل استعمال کیلئے 5 جی سروسز کا آغازNovember 1, 2019ویب ڈیسک0 ٹیلی کام کمپنیاں جن میں چائنہ موبائل، چائنہ ٹیلی کام، چائنہ یونی کام شامل ہیں نے اپنے بڑے شہروں کے صارفین کے لیے ڈیٹا پلان کا بھی اجرا کر دیا ہے۔