قبائلی علاقے باجوڑ میں تھری جی سروس کا آغازMarch 25, 2019ویب ڈیسک0 عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گزشتہ جمعے کو باجوڑ میں جلسے کےدوران تھری جی سروس کے آغاز کا وعدہ کیاتھا۔