کوئٹہ:ائر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،2دہشتگرد ہلاکMay 27, 2019ایوب ترین0 سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے