اورنج لائن میٹرو ٹرین 28 اکتوبر سے چلے گیOctober 23, 2019ویب ڈیسک0 ٹرین کے آزمائشی سفر کے موقع پر منعقد کی جانے والی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہوں گے۔