سدرہ امین ون ڈے میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیںSeptember 16, 2025ویب ڈیسک0 75 میچز اور 73 اننگز میں سنگ میل عبور، بسمہ معروف اور جوریہ خان کے بعد نمایاں اعزاز اپنے نام کرلیا