طلبہ کو امتحانات میں اضافی 20 نمبرز دینے کا ڈرافٹ تیارJune 4, 2021ویب ڈیسک0 وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے 20 درخت لگانے پر طلبہ کو امتحانات میں اضافی 20 نمبرز دینے کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔