سندھ میں15 جون سے پرائیویٹ اسکول کھولنے کا اعلانMay 31, 2020ویب ڈیسک0 بچوں کی مجموعی تعداد کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پہلی شفٹ صبح 7:30تا 10بجے اور دوسری شفٹ 11بجے سے 1:30تک ہوگی تاکہ طلبا کے درمیان سماجی دوری کو یقینی بنایا جا سکے، شرف الزمان