پاکستان کا یوم آزادی 15اگست کو منانے کیلئے دائر درخواست مستردSeptember 16, 2019دانش منیر0 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید نے مقامی شہری محمد حسنین کی درخواست پر سماعت کی۔