پنجاب پولیس نے 12 سالہ بچے کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کر دیاSeptember 19, 2019ویب ڈیسک0 کم سن ملزم کو جوڈیشل کمپلیس میں بچوں کی خصوصی عدالت میں ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا گیا۔