ملک کے 12 شہروں میں خطرناک پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشافApril 18, 2019نعمان مقصود0 اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں 10 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔