مسجد اقصیٰ: بنیاد پرست یہودی زبردستی داخل، اردنی افسران برہمMarch 1, 2021ویب ڈیسک0 اسرائیلی پولیس نے اردن سے پوچھے بنا ہزاروں بنیاد پرستوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی تھی، ترجمان اردنی وزارت خارجہ ضعیف اللہ الفائض