گوگل نے ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر بڑھا دیJanuary 16, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی روپے نے گوگل پر ڈالر کی قیمت کو پچھاڑ دیا اور گوگل کرنسی کنورٹر پر ڈالر کی قیمت 76 روپے 25 پیسے ہوگئی تھی۔