یوکرین میں جنگ کے دوران بڑی تبدیلی ، پہلی خاتون وزیراعظم کا تقرر

39 سالہ یولیا سویریدینکو اس سے قبل نائب وزیرِاعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں

امریکا نے یوکرین کی فوجی امداد روک دی

امداد روک کر جائزہ لے رہے ہیں یہ کسی حل میں معاون ثابت ہو رہی ہے یا نہیں ، وائٹ ہائوس

نریندر مودی کے 23 اگست کو دورہ یوکرین سے قبل دوغلا پن عیاں

بھارتی وزیر اعظم 23- 24 اگست کو روس کے ساتھ جنگ میں تباہ یوکرین کا دورہ کریں گے

یوکرین نے روسی صدر کی جنگ بندی کی مشروط دعوت مسترد کر دی

روس کی تجویز اہمیت کی حامل نہیں، ولادیمیر پیوٹن حقیقت کا جائزہ لینے سے انکاری ہے، ولادی میر زلنسکی

ایک دن میں 3 گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا یوکرینی شخص

ورلڈ ریکارڈ بنانے کی شروعات بھاری گاڑی کو داڑھی سے کھینچ کر کی۔

یورپی یونین نے روس کیخلاف نئی پابندیوں کی منظوری دے دی

روس یوکرین جنگ میں ملوث مزید 200 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

کینیڈا کا یوکرین کو 800 ڈرون عطیہ کرنے کا اعلان

ڈرون یوکرین کیلئے کینیڈا کی جامع فوجی امداد کا حصہ ہے، کینیڈا

یوکرین کا 6 روسی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

مار گرائے طیاروں میں روس کے ایس یو 34 اور ایس یو 35 لڑاکا طیارے شامل ہیں۔

روس کا یوکرین کے اہم شہر پر قبضہ

ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویوچوف کی قیادت میں کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز