پنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ اتوار کو ہوگاAugust 23, 2019دانیال عمر0 صوبہ بھر سے انٹری ٹیسٹ دینے کے لئے 74,502 امیدوار شریک ہوں گے۔