اقوام متحدہ نے افغان عوام کے جائز حقوق چھین لیے ہیں، سہیل شاہینDecember 2, 2021ویب ڈیسک0 یواین جنرل اسمبلی میں افغان نشست نئی حکومت کو نہ دینے کا فیصلہ ناانصافی پرمبنی ہے۔