پنجاب بھر میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کا آٹھواں روزMay 9, 2019دانیال عمر0 میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) ایکٹ کیخلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث اسپتالوں کے آؤٹ ڈور میں ڈاکٹرز ،نرسز اور دیگر عملہ نہ ہونے سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامناہے۔