سینیٹ اجلاس، پی آئی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے کی مخالفتMay 13, 2019نعمان مقصود0 سینیٹ اجلاس کے دوران مسلم لیگ نون کے سینیٹر مشاہد اللہ اور پاکستان تحریک انصاف کے فیصل جاوید کے دوران تلخ کلامی ہوئی۔