ہیڈ تونسہ بیراج پر 70 سالہ بوہڑ کا درخت مسافروں کیلئے رحمتJuly 11, 2020ویب ڈیسک0 سیاح چند لمحے اس درخت کے نیچے گزار کر سکون محسوس کرتے ہیں۔