قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے واپس وطن پہنچ گئیFebruary 8, 2019ویب ڈیسک0 جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے شکست دی، ون ڈے سیریز تین دو سے اپنے نام کی اور ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی۔