ہانگ کانگ کی کمپنی کا پاکستان میں 240 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلانOctober 15, 2019ریحان سید0 یہ اعلان آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہانگ کانگ پورٹ آپریٹنگ کمپنی کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں کیا ۔