غیر ملکی طالب علموں کو برطانیہ میں دو سال نوکری کرنے کی اجازتSeptember 11, 2019ویب ڈیسک0 قبل ازیں برطانیہ میں تعلیم کے حصول کے لیے آنے والے طلباء ڈگری کی تکمیل کے چار مہینے کے اندر میزبان ملک چھوڑنے کے پابند تھے۔