ہواوے وائے 9 پرائم اور سام سانگ گلیکسی اے 30 میں سے کون سا موبائل بہتر ؟July 20, 2019ویب ڈیسک0 آج کل صارفین کو اس دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ محدود بجٹ میں کس کمپنی کا موبائل خریدا جائے جو ان کی ضرورتوں کو بھی پورا کر سکے