پرندے اپنی ہی خوبصورت چہچہاہٹ بھول گئےMarch 17, 2021ویب ڈیسک0 رپورٹ کے مطابق جنوبی مشرقی اسٹریلیا میں پایا جانے والا ہنی ایٹر (Honeyeater) نامی پرندے کی آبادی میں نہایت تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی ہے