ضمنی انتخاب، بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 26 پر ووٹنگ جاریDecember 31, 2018ویب ڈیسک0 حلقہ پی بی 26 کوئٹہ تھری کی نشست ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے احمد علی کہزاد کی دہری شہریت ثابت ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔