پاک فضائیہ کے طیارے ہرکولیس سی 130 کی رائل انٹر نیشنل ائر ٹیٹو شو 2019 میں شرکتJuly 20, 2019طارق ملک0 پاک فضائیہ کے نمبر 6 اسکواڈرن کا یہ ہرکولیس طیارہ کنکورز ڈی ایلیگینس ٹرافی کے لئے مقابلے میں شرکت کے لیے پہنچا ہے۔