بلوچستان یونیورسٹی واقعے کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی ہوگی، گورنر بلوچستانOctober 17, 2019ایوب ترین0 گورنر بلوچستان یاسین زئی نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات سے متعلق حکومتی ادارے بھی تحقیقات کررہے ہیں اور عدالت کے بھی زیر غور ہے۔