نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا پہلا اور تھریسامے کا آخری خطابJuly 24, 2019ویب ڈیسک0 ،سابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ہاؤس آف کامنز سے آخری خطاب میں کہا کہ وہ نئے وزیراعظم کی ہر ممکن مدد کریں گی۔