ہانیہ عامر کا خواتین کے حقوق اور سلامتی کیلئے اہم پیغام
ہمیں آن لائن رویوں کو نئے سرے سے ترتیب دینا ہوگا
ہانیہ عامر کا سیاہ لباس سوشل میڈیا پر وائرل؛ صارفین کے دلچسپ تبصرے
یہ پیاری لڑکی سیاہ لباس میں اور بھی دلکش لگ رہی ہے, صارفین
ہانیہ عامر اقوام متحدہ خواتین پاکستان کی نیشنل گڈ ول ایمبیسیڈر مقرر
میں ملک بھر میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے آواز اٹھائوں گی اور مثبت تبدیلی کے لیے کام کروں گی، اداکارہ
امریکہ میں ہانیہ عامر کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، جن میں وہ کمزور اور غیر صحت مند نظر آ رہی تھیں
ہانیہ عامر معروف بنگلہ دیشی یوٹیوبر کے گھر پہنچ گئیں
کیا وہ کچھ گلاب جامن اپنے ساتھ پاکستان لے جا سکتی ہیں، اداکارہ کا سوال
دلجیت دوسانجھ نے ہانیہ عامر کے سردار جی 3 میں شامل ہونے کے تنازعے پر خاموشی توڑ دی
میرے پاس بہت سے جواب ہیں، لیکن میں خاموش رہا اور سب کچھ اپنے اندر رکھا
ہانیہ عامر کی نئی تصاویر، مداحوں نے خوبصورتی کی ملکہ قرار دے دیا
انسٹاگرام پر شیئر ہونے والے ان تصویروں نے مداحوں کو بے حد متاثر کیا ہے
پاکستانی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر دنیا کی 10 حسین ترین اداکاراؤں میں شامل
ترکی، چین اور بھارت کی اداکارائیں بھی آئی ایم ڈی بی کی فہرست میں، پاکستانی ستارہ چھٹے نمبر پر
ہانیہ عامر کی سالانہ کمائی 50 کروڑ؟ بھارتی میڈیا
بھارتی ویب سائٹ بالی وڈ لائف کی اداکارہ کے طرز زندگی، شہرت اورآمدنی پرمفصل رپورٹ جاری
بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دیکھ کر مداح حیران
پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندیوں کے باعث یہ فلم بھارت میں ریلیز نہیں کی جائی گی
کھانا بنا سکتی ہوں لگتا ہے کہ اب شادی کرنے کیلئے تیار ہوں، عانیہ عامر
اداکارہ وی لاگ میں اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سحری بناتی نظرآئیں اور کچن میں ہی کھڑے کھڑے پورا وی لاگ بنالیا
ہانیہ عامر کی پری برتھ ڈے، اداکارہ جذباتی ہو گئیں
اداکارہ کی سالگرہ سیلیبریشن کی جھلکیوں نے دھوم مچادی، کیک کاٹنے کیلئے چھری پکڑی بیٹھی ہیں
راکھی جی جلدی سے آجائو، میں آپ کا ایئر پورٹ انتظارکر رہی ہوں، ہانیہ عامر
پاکستانی اداکارہ نے بھارتی اداکارہ و رقاصہ ساونت کی پاکستان میں میزبان بننے کی درخواست قبول کر لی
ہانیہ عامربھارتی فلم میں چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند
شاہ رخ کی فلم دل سے وہ پہلی فلم تھی جس نے مجھے بالی وڈ کی دنیا سے متعارف کرایا، اداکارہ
شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو کیا جواب دوں گی، ہانیہ عامر
ذہنی صحت پر بات کرنا اب ممنوع نہیں سمجھا جاتا، اداکارہ
ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو مشورہ دے دیا
عمران خان کی سابق اہلیہ نے 2016 میں ہانیہ عامر کو اپنی فلم جانان میں متعارف کرایا تھا
ہانیہ عامر بہت جلدی باتوں میں آ جاتی ہیں، نجومی کا دعویٰ
آنے والا سال فواد خان کے لیے خوب شہرت اور کامیابیاں لا رہا ہے، ماہر علم نجوم کی پیشگوئی
زندگی میں پہلی بار کسی پر دل آٹھویں جماعت میں آیا تھا، ہانیہ عامر
اداکارہ نے کرش کے نام سے متعلق پوچھے گئے سوال کو ہنسی میں ٹال دیا
ڈر لگتا ہے مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دوں گی، ہانیہ عامر
اللّٰہ کے سامنے پیش ہونے پر میں یہ تو نہیں کہہ سکتی نہ کہ میں نے اپنی کتنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں اور خوب پیسہ کمایا۔
ہانیہ عامر نے بھارتی اداکارہ سے رشتہ ڈھونڈھنے میں مدد مانگ لی
صارفین کا اداکارہ کوبھارتی گلوکار بادشاہ سے شادی کرنے کا مشورہ

