رشوت دے کر بیٹیوں کو کالج میں داخلہ کروانے پر ہالی ووڈ اداکارہ لوری لافلن کو جیلNovember 2, 2020ویب ڈیسک0 رواں برس اگست میں امریکی ریاست میساچوٹس کی عدالت نے اداکارہ اور ان کے شوہر کو مجرم قرار دیتے ہوئے جیل اور جرمانے کی سزا سنائی تھی