ہالی ووڈ اداکارہ لنڈ سے لوہن نے بدر شماس سے منگنی کر لیNovember 29, 2021ویب ڈیسک0 لنڈسے لوہن نے اپنی منگنی کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میری محبت، میری زندگی، میرا خاندان اور میرا مستقبل۔