بھارت کی پنجابی گلوکارہ نے پلوامہ حملے کا ’ذمہ دار‘ ڈھونڈ نکالاJune 19, 2019ویب ڈیسک0 ہارڈ کور نے انتہا پسند ہندوؤں کی جماعت ’ آر ایس ایس‘ کے سربراہ موہن بھاگوت کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے11/26 ممبئی حملہ اور پلوامہ حملے میں ملوث قرار دے دیا۔