ملیریا کی دوا سے کورونا اموات میں اضافہApril 22, 2020ویب ڈیسک0 کلوروکوئین پر پہلی مرتبہ تحقیق 2012ء میں اس وقت شروع کی گئی تھی جب مشرق وسطیٰ میں فلو کی وبا پھیلنا شروع ہوئی تھی