قصرناز میں کتوں کی بھرمار ہے، کوئٹہ فیڈرل لاجز انسانوں کے قابل نہیں: قائمہ کمیٹیOctober 12, 2021ویب ڈیسک0 قصر ناز اور چنبہ ہاؤس کی آؤٹ سورسنگ پر بھی کام ہو رہا ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی نجیب ہاورن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں محمود شاہ کی برہمی