ثنا میر نے ایشیا گیم چینجرایوارڈ جنگ زدہ علاقوں کے بچوں کے نام کردیاOctober 25, 2019ویب ڈیسک0 ثنا میر نےکہا وہ اپنا ایوارڈ ان لڑکیوں کے نام بھی کرتی ہیں جو کھیل اور دیگر شعبوں میں آگے بڑھنے کی جدوجہد کر رہی ہیں۔