جی آئی ڈی سی کے معاملے پر حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاSeptember 6, 2019ویب ڈیسک0 حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل نے عدالت سے جی آئی ڈی سی کے مقدمات فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔