اسلام آباد پولیس کی گھوڑوں پر پٹرولنگ ، خصوصی گھڑ سوار دستے تعیناتJune 23, 2022ویب ڈیسک0 گھڑ سوار دستے وہاں تعینات ہوں گے جہاں پٹرولنگ گاڑیاں ایگل اور فالکن کارآمد نہیں، ترجمان پولیس