بھارت:غازی آباد میں ایم ایل اے نے مسلمانوں کا کاروبار بند کرادیاApril 10, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں ایم ایل اے نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کرادیں۔