گوگل نے شاپنگ کے لیے جدید اے آئی فیچرز متعارف کرا دیے
یہ فیچرز خریداری کے عمل کو آسان اور اسمارٹ بنانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں
وی پی این کا استعمال خطرہ, گوگل نے صارفین کو خبردار کردیا
غیر مصدقہ وی پی این ایپس میں مالویئر اور پاس ورڈ چوری کرنے والے پروگرام شامل ہو سکتے ہیں
گوگل اے آئی موڈ اپ ڈیٹ، مختلف ویب سائٹس کے ٹکٹس اب ایک کمانڈ پر دستیاب
گوگل اے آئی پرو اور الٹرا سبسکرائبرز کو اضافی سہولیات میسر ہوں گی
اسپیم میسجز فوراً ڈیلیٹ کریں، ورنہ فون ہیک ہو سکتا ہے، گوگل کی بڑی وارننگ
یہ پیغامات صارفین سے ذاتی معلومات یا پیسہ حاصل کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں
گوگل پلے اسٹور میں نیا فیچر، اے آئی سے ایپ جائزوں کا فوری خلاصہ دستیاب
اس فیچر کا مقصد صارفین کے لیے تبصروں میں چھان بین کرنے کی ضرورت کو کم کرنا ہے
گوگل ٹیبلیٹس کے لیے نیا فیچر، ملٹی ٹاسکنگ کا تجربہ اب آسان
اس فیچر کے تحت صارفین کسی بھی ایپ کو فلوٹنگ ببل یا چھوٹی ونڈو کی شکل میں کھول سکیں گے
سام سنگ اور گوگل کا نیا ہیڈسیٹ، حقیقی اور ورچوئل دنیا کا جوڑ
جیمینائی اے آئی اسسٹنٹ کی مدد سے صارفین ایپس اور گیمز کا نیا اور قدرتی تجربہ حاصل کر سکتے ہیں
ہیکرز نے بلیک میلنگ ای میلز بھیجنا شروع کر دیں، گوگل کا انکشاف
ہیکرز نے اوریکل کے بزنس ایپلیکیشن سسٹمز سے حساس معلومات چُرانے کا دعویٰ کیا ہے
گوگل کا نیا جیمینائی روبوٹکس-ای آر 1.5، سوچیں اور پیچیدہ کام خود مکمل کریں گے
یہ ٹیکنالوجی مختلف روبوٹک ڈھانچوں میں سیکھے گئے انفارمیشن کو منتقل بھی کر سکتا ہے
اینڈرائیڈ صارفین کے لیے گوگل فوٹوز میں نیا جیمینائی اے آئی ایڈیٹنگ ٹولز دستیاب
صارفین اپنی تصاویر کو صرف آواز یا سادہ ٹیکسٹ کمانڈز کے ذریعے اپنی ایڈٹ کر سکیں گے
گوگل کا ونڈوز پی سی کے لئے اے آئی سے چلنے والا نیا سرچ ایپ
اس ایپ سے صارفین ریاضی کے سوالات اسکین کر کے حل حاصل کر سکتے ہیں
خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی تلاش نہ کریں
گوگل پر بیماری کے حوالے سے بے تحاشا معلومات کوئی مدد تو نہیں کر سکے گی لیکن آپ مزید پریشان ہو سکتے ہیں
گوگل نے مصنوعی ذہانت کے منصوبوں پر کام کرنے والے 200 کنٹریکٹ ملازمین کو برطرف کردیا
ہمیں اپنی جگہ اے آئی کو تربیت دینے پر نکالا گیا، ورکرز
جیمینائی کا نیا نینو بنانا اے آئی ساری ٹرینڈ، صارفین پریشان
جنریٹ کی گئی تصاویر میں ایسے نشان یا تفصیلات ظاہر ہوئیں جو اصل تصویر میں موجود نہیں، صارفین
خبردار! گوگل پر یہ چیزیں کبھی سرچ مت کریں
بعض اوقات صارفین بغیر سوچے سمجھے اس پر ایسی چیزیں سرچ کرنا شروع کر دیتے ہیں جو ان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
صارفین کی پرائیویسی کا الزام ثابت ، گوگل کو 425 ملین ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
گوگل پر آٹھ سال تک صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا الزام ہے ، فیصلہ امریکی عدالت نے سنایا
اے آئی ویڈیو ایڈیٹر گوگل وِڈز تمام صارفین کیلئے مفت
مفت ورژن میں پہلے سے تیار شدہ ٹیمپلیٹس، میڈیا لائبریری اور اسٹاک فوٹوزدستیاب ہوں گے
فرانس نے گوگل پر بھاری جرمانہ کر دیا
کمپنی جی میل پر فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ذاتی نوعیت کے اشتہارات دکھا رہی ہے۔
وزیراعظم کی فری لانسرز کی ترقی کیلیے گوگل سے منصوبہ پیش کرنے کی خواہش کا اظہار
گوگل کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں خدمات لائق تحسین ہیں، یقینا اس کامیابی تک پہنچنے میں ایک لمبا صرف طے کرنا پڑا ہوگا، شہباز شریف
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج، گوگل کے 20ملازمین فارغ
گوگل اور ایمازون نے 2021 میں اسرائیل کے ساتھ 1.2ارب ڈالر کا معاہدہ کیاتھا

